عیسوی سال
معنی
١ - شمسی سال، سنِ عیسوی۔ "وفات کے وقت بہتّر سے لے کر پچھتّر تک جو عمر بتائی جاتی ہے وہ عیسوی سال کے لحاظ سے ہے۔" ( ١٩٧٦ء، میر انیس حیات اور شاعری، ٣٠ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'عیسوی' کے ساتھ فارسی سے ماخوذ اسم 'سال' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٨٨٢ء کو "گلدستہ نتیجۂ سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - شمسی سال، سنِ عیسوی۔ "وفات کے وقت بہتّر سے لے کر پچھتّر تک جو عمر بتائی جاتی ہے وہ عیسوی سال کے لحاظ سے ہے۔" ( ١٩٧٦ء، میر انیس حیات اور شاعری، ٣٠ )